al-ihsan.net
mob.al-ihsan.net
বাংলা | English
زمانہ کے خاص ولی اللہ, زمانہ کے امام ومجتہد , امام الائمہ , محی السنہ , قیوم الزمان , قطب العالم , مجدد اعظم , سلطان الواعظین , غوث الاعظم , سید الاولیاء , اولاد رسول , سیدنا امام راجار باغ شریف کے
ممدوح حضرت مرشد قبلہ مدظلہ العالی کے روزانہ الاحسان شریف میں ظاہر ہونیے والا قول شریفیں.

  Search 
30 July, 2008
سید المرسلین, امام المرسلین, آخری رسول, نور مجسم, حبیب اللہ, حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بے مثال فضیلتوں میں سے"معراج شریف" ایک خاص فضیلت ہے. آج شام سے جو رات شروع ہوگا, وہی مبارک "شب معراج" ہے. اس رات میں صلوۃ-سلام, میلاد شریف و قیام, عبادت-بندگی, توبہ-استغفار, دعا-مناجات کرنا اور دن میں روزہ رکھنا ہر مسلمان کے ایمانی کام ہے. "معراج شریف" کی تعظیم سے "سرکاری چٹھی"(Government Offday) دینا بنگلہ دیش کی ساتھ دنیا کے ہر مسلم اور غیر مسلم سرکار کے لئے لازم ہے.


29 July, 2008
اللہ پاک نے اپنا پیارے حبیب, نور مجسم, آخری رسول, سید المرسلین, امام المرسلین حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو اتنے ہی پاک کیا ہے کہ ان کے جسم مبارک کے باہر و اندر کی سب کچھ پاک سے پاکتر ہے. صرف یہ ہی نہیں, بلکہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک کی کوئی چیز اگر کسی کے اندر داخل ہووے, تو اس کے لئے جہٗنم حرام ہو کر جنت واجب ہو جائیگا. البتہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک میں ناپاک یا خراب کوئی چیز نہٗیں تھا. یہ بات سخت کفری کی شامل ہے کہ "حضور پاک صلی اللہ علیہ و سلم کے سینہ مبارک چاک کر کہ ان کے اندر سے خراب چیز نکلا گیا".


28 July, 2008
"سارے دنیا کی تمام مسجدوں کے "خطیب" اور "امام" کے عقیدہ اہل سنت والجماعت کی مطابق ہونا چاہئے. قرآن شریف, حدیث شریف, اجماع اور قیاس کے مطابق انہٗوں کے علم اور "سنت" کی مطابق عمل ہونا چاہئے. کسی کو "خطیب" یا "امام" بنانے کے پہٗلے ان کو یہ تمام عقائد اور اعمال اچھی طرح سےتحقیق (دیکھ-بھال) کرنا ہوگا. بد عامل اور باطل عقیدہ والا کوئی آدمی کو "خطیب" یا "امام" بنانے کی وجہ سے مسجد کے اتھوریٹی(authority) , کمیٹی (-committeeدفتروالے) اور ان کو رای دینے والا(supporter) مصلیوں کو سخت عاقبت کے سامنا سامنی ہونا یعنی کٹھین حالات میں گرفتار ہونا پڑیگا.


27 July, 2008
قرآن شریف میں مذکوره\ بتایا ہوا "لیلۃ مبارکہ" اور حدیث شریف میں مذکورہ "لیلۃ نصف من شعبان" یعنی مبارک "شب برات" یا "برات کی رات" مسلمانوں کے لئے اللہ پاک کی ایک خاص نعمت ہے. اسلئے "چاند" دیکھ کر ٹھیک ٹھیک \ اصلی تاریخ میں شعبان مہٗینہ شروع کرنے سے سعودی عرب کے ساتھ ساتھ دنیا کے سب مسلم اور غیر مسلم وطنوں کے تمام مسلمانوں نے یہ نعمت حاصل کرنا سکینگے. اور "چاند" دیکھ کہ عربی مہٗینہ شروع کرنا شریعت میں فرض -واجب ہے.


26 July, 2008
قدم بوسی کرنا "خاص سنت صحابہ" کی شامل ہے: جو بے شمار صحیح حدیث شریف سے ثابت ہے. اس کو "بدعت" یا "شرک" کہٗنا کفری کی شامل ہے. -مجدد اعظم, رزارباغ شریف کے ممدوح حضرت مرشد قبلہ مدظلہ العالی. الاحسان خبریں:




      [(5 - 1) 5]       





Editor: Allama Muhammad Mahbubul Alam
Office: 5, Outer Circular Road, Rajarbag, Dhaka-1217, Bangladesh.
Phone: +88-01716881551, +88-02-8317019, 8314848, 8316958; FAX: 9338788
E-mail: editor@al-ihsan.net, dailyalihsan@gmail.com

For the satisfaction of Mamduh Hazrat Murshid Qeebla Mudda Jilluhul Aali
Site designed & developed by Muhammad Shohel Iqbal